مفیض

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مادّی یا روحانی طور پر کسی کو کچھ دینے والا، فیض پہنچانے والا، فیض رساں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مادّی یا روحانی طور پر کسی کو کچھ دینے والا، فیض پہنچانے والا، فیض رساں۔