مقابا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ صندوقچہ جس میں سرمہ کنگھی، مسی وغیرہ رکھتے ہیں، سنگار دان۔