مقارضہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آپس میں قرض دینا، کسی شخص کا اس طرح مال دینا کہ وہ اس سے تجارت کر کے نفع مال کے مالک کو دے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - آپس میں قرض دینا، کسی شخص کا اس طرح مال دینا کہ وہ اس سے تجارت کر کے نفع مال کے مالک کو دے۔