مقارنہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہئیت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو آسمانی برجوں کا سب سے کم فاصلے پر ہونا، قرآن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہئیت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو آسمانی برجوں کا سب سے کم فاصلے پر ہونا، قرآن۔