مقاسمت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حصہ داروں یا غیر حصہ داروں کی چیزوں کا تقسیم کیا جانا، آپس میں تقسیم کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حصہ داروں یا غیر حصہ داروں کی چیزوں کا تقسیم کیا جانا، آپس میں تقسیم کرنا۔