مقاسمہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باہم تقسیم، پیداوار غلہ کی مناسب شرحوں سے تقسیم۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باہم تقسیم، پیداوار غلہ کی مناسب شرحوں سے تقسیم۔