مقاطر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ٹپکانے والا، پانی برسانے والا، (عموماً دریا کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ٹپکانے والا، پانی برسانے والا، (عموماً دریا کے ساتھ مستعمل)۔