مقاومت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی کے ساتھ برابری کرنا، کسی کے مقابلے کے لیے آمادہ ہو جانا، کمربستہ ہو جانا، مقابلہ، برابری۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - کسی کے ساتھ برابری کرنا، کسی کے مقابلے کے لیے آمادہ ہو جانا، کمربستہ ہو جانا، مقابلہ، برابری۔ مقاومت آموز