مقبض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اسلحہ وغیرہ) اُٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اسلحہ وغیرہ) اُٹھاتے وقت پکڑنے کی جگہ، گرفت میں لینے کا مقام، قبضہ، ہتا۔