مقبوض
معنی
١ - (عروض) ایک مزاحمت رکن کا نام جس کے پانچویں حرف ساکن کو گرا دیا گیا ہو۔ ١ - قبض کیا گیا، مُنقبِض، ملول، دل گرفتہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (عروض) ایک مزاحمت رکن کا نام جس کے پانچویں حرف ساکن کو گرا دیا گیا ہو۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - قبض کیا گیا، مُنقبِض، ملول، دل گرفتہ۔