مقبوضات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اراضی یا علاقے جو قبضے میں ہوں یا جن پر قبضہ کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - وہ اراضی یا علاقے جو قبضے میں ہوں یا جن پر قبضہ کیا گیا ہو۔ ارزاق (عربی)