مقبول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قبول، پسند، منظور۔ ١ - قبول کیا گیا، مانا ہوا۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - قبول، پسند، منظور۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - قبول کیا گیا، مانا ہوا۔ برگزیدہ (فارسی) مقبول بارگاہ الہی (عربی) مقبول بندہ مقبول ترین مقبول صنف (عربی) مقبول و مبرور (عربی) مقبول و معروف (عربی)