مقبولین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالٰی کی نظر میں پسندیدہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالٰی کی نظر میں پسندیدہ ہو۔