مقتدا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی پیروری کی جائے، جو پیروی کے قابل ہو، پیشوا، رہنما، پیش امام۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی پیروری کی جائے، جو پیروی کے قابل ہو، پیشوا، رہنما، پیش امام۔ پیش امام مقتدائے اعظم (عربی)