مقتدی
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - پیروی کرنے والا، پیرو، اقتدا کرنے والا، امام جماعت کے پیچھے کھڑا ہونے والا۔ "جنازے میں شامل مقتدی بھی سسکیاں لے رہے تھے۔" ( ١٩٨٩ء، جنہیں میں نے دیکھا، ١٠٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیروی کرنے والا، پیرو، اقتدا کرنے والا، امام جماعت کے پیچھے کھڑا ہونے والا۔ "جنازے میں شامل مقتدی بھی سسکیاں لے رہے تھے۔" ( ١٩٨٩ء، جنہیں میں نے دیکھا، ١٠٦ )
اصل لفظ: قدی