مقتضا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہشِ وقت، موضع، محل، مصلحت، مراد: مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہشِ وقت، موضع، محل، مصلحت، مراد: مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق۔ مقتضائے انصاف (عربی) مقتضائے بشری (عربی) مقتضائے بشریت (عربی) مقتضائے حال (عربی) مقتضائے داب (عربی) مقتضائے سن (عربی) مقتضائے شعور (عربی) مقتضائے طبع (عربی) مقتضائے عادت (عربی) مقتضائے عقل (عربی) مقتضائے عمر (عربی) مقتضائے مصلحت (عربی) مقتضائے وفا (عربی) مقتضائے وقت (عربی)