مقتضب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عروض) ایک بحر جس کا وزن مفعولات مستفعلن ہے اس کے زحافات مستعملہ طے اور عرج ہیں۔ ١ - وہ قصیدہ جس میں گریز نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (عروض) ایک بحر جس کا وزن مفعولات مستفعلن ہے اس کے زحافات مستعملہ طے اور عرج ہیں۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - وہ قصیدہ جس میں گریز نہ ہو۔