مقتضی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی ضرورت محسوس ہو، خواہاں، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا، چاہنے والا، تقاضا کرنے والا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی ضرورت محسوس ہو، خواہاں، موقع محل کے لحاظ سے کسی امر کی خواہش کرنے والا، چاہنے والا، تقاضا کرنے والا۔ مقتضی حال (عربی)