مقتل

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - قتل کیے جانے کی جگہ، مارے جانے کا مقام، قتل گاہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم ظرف مکان ١ - قتل کیے جانے کی جگہ، مارے جانے کا مقام، قتل گاہ۔ مقتل جاں مقتل خواں مقتل خوانی