مقتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باپ کی بیوہ سے شادی کرنے والا شخص (جس کا ایام جاہلیت میں قبل از اسلام رواج تھا)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باپ کی بیوہ سے شادی کرنے والا شخص (جس کا ایام جاہلیت میں قبل از اسلام رواج تھا)۔