مقداری
معنی
١ - مقدار سے منسوب یا متعلق، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو، مقدار کے مطابق۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - مقدار سے منسوب یا متعلق، وہ اندازہ جو بلحاظ مقدار کیا گیا ہو یا جس کا تعلق مقدار سے ہو، مقدار کے مطابق۔ مقداری پیمانہ مقداری تبدیلی (عربی) مقداری حرکت (عربی) مقداری حیثیت (عربی) مقداری نسبت (عربی) مقداری ہستی (عربی)