مقدم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مراد: خدائے تعالٰی (موخر کی ضد)۔ ١ - پہلا، افضل، پہلے وارد ہونے والا۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - مراد: خدائے تعالٰی (موخر کی ضد)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پہلا، افضل، پہلے وارد ہونے والا۔ پہلا (ہندی) مقدم التاریخ (عربی) مقدم الزکر (عربی) مقدم العین (عربی) مقدم الدماغ (عربی) مقدم اندراج (عربی) مقدم بدن (عربی) مقدم پٹواری مقدم تقسیم (عربی) مقدم جج مقدم دماغ مقدم سرخی مقدم کارڈ مقدم لشکر