مقدمتین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دونوں مقدمے، (منطق) قیاسی منطق کے صغریٰ و کبریٰ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دونوں مقدمے، (منطق) قیاسی منطق کے صغریٰ و کبریٰ۔