مقدمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض۔