مقدوری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقدرت، مقدور، طاقت، بس یا اختیار ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مقدرت، مقدور، طاقت، بس یا اختیار ہونا۔