مقر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بودوباش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈکوارٹر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بودوباش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈکوارٹر۔