مقراض
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - کترنے کا یا کاٹنے کا دو پلکا آلہ، کپڑا وغیرہ کاٹنے کا دھاردار آلہ، قینچی، کترنی۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم آلہ ١ - کترنے کا یا کاٹنے کا دو پلکا آلہ، کپڑا وغیرہ کاٹنے کا دھاردار آلہ، قینچی، کترنی۔ مقراض پیراہن نواز مقراض ذوزر