مقرری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقرر کا کام، تقریر کا ملکہ اور فن، خطابت، تقریر کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مقرر کا کام، تقریر کا ملکہ اور فن، خطابت، تقریر کرنا۔