مقروض

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس پر کسی کا قرص آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے ادھار لیا ہو۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جس پر کسی کا قرص آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے ادھار لیا ہو۔ قرض دار زیر بار (فارسی)