مقری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینے والا۔ ١ - (خط) جو آسانی سے پڑھنے میں آئے، وہ چیز جو پڑھی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینے والا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - (خط) جو آسانی سے پڑھنے میں آئے، وہ چیز جو پڑھی جائے۔