مقسوم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے۔ ١ - تقسیم ہونے والا، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - تقسیم ہونے والا، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے۔ روزی (فارسی) مقسوم طلبی (عربی) مقسوم کا