مقطع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (شاعری) غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (شاعری) غزل یا نظم وغیرہ کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص نظم کرتا ہے۔ مقطع کا بند