مقعرالطرفین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) دونوں جانب سے مقعر یا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) دونوں جانب سے مقعر یا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار۔