مقعم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سہارے کی عمودی لکڑی جو کسی چیز کے اوپری حصے کو ملائے اور نچلے حصے سے علیحدہ رہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سہارے کی عمودی لکڑی جو کسی چیز کے اوپری حصے کو ملائے اور نچلے حصے سے علیحدہ رہے۔