مقفا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (ادب) ہم قافیہ (نثر یا نظم)، قافیے دار، جس میں قوافی ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (ادب) ہم قافیہ (نثر یا نظم)، قافیے دار، جس میں قوافی ہوں۔