مقفی
معنی
١ - [ ادب ] ہم قافیہ (نثر یا نظم)، قافیے دار، جس میں قوافی ہوں۔ "مولوی بشیر الدین احمد کی تحریر کی ایک اور خوبی سامنے آتی ہے وہ ہے مقفٰی اور مسجح نثر۔" ( ١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٥٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں