مقلب
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - الٹنے پلٹنے کا آلہ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - الٹنے پلٹنے کا آلہ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔