مقناطیسیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقناطیس کی کیفیت یا صفت، مراد: کشش یا جذب، جاذبیت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - مقناطیس کی کیفیت یا صفت، مراد: کشش یا جذب، جاذبیت۔ مقناطیسیت پیما مقناطیسیت زدہ