مقنب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) وہ چیز جس میں بھنگ ملی ہوئی ہو، بھنگ ملا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ چیز جس میں بھنگ ملی ہوئی ہو، بھنگ ملا ہوا۔