مقنع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں: وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں، (مجازاً) برقعہ، نقاب، گھونگھٹ، منھ پر ڈالنے کا کپڑا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں: وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں، (مجازاً) برقعہ، نقاب، گھونگھٹ، منھ پر ڈالنے کا کپڑا۔ مقنع بافی