مقننہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملک کا قانون ساز ادارہ، قانون ساز جماعت، قانون ساز اسمبلی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ملک کا قانون ساز ادارہ، قانون ساز جماعت، قانون ساز اسمبلی۔