مقوس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قوس دار کمان کی طرح خمیدہ (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - قوس دار کمان کی طرح خمیدہ (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل)۔