مقویات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دل و دماغ یا دیگر اعضائے رئیسہ کو قوت دینے والی دوائیں یا غذائیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طب) دل و دماغ یا دیگر اعضائے رئیسہ کو قوت دینے والی دوائیں یا غذائیں۔ مقویات معدہ