مقیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روزی بہم پہنچانے والا، قوت دینے والا، حفاظت کرنے اور نگاہ رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، خدا تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روزی بہم پہنچانے والا، قوت دینے والا، حفاظت کرنے اور نگاہ رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، خدا تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔