مقیش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادے کی تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادے کی تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام۔