ملار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے۔