ملازمہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا، ایک حکم کو دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا، ایک حکم کو دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا۔