ملازہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے، کاگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے، کاگ۔