ملاعبت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ؛ بوس و کنار، گلے لگانا (خصوصاً عورت کے ساتھ)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق، چھیڑ چھاڑ؛ بوس و کنار، گلے لگانا (خصوصاً عورت کے ساتھ)۔