ملاعین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت سے ملعون، لعنت ملامت کے لوگ، مردود، نفرت زدہ لوگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے ملعون، لعنت ملامت کے لوگ، مردود، نفرت زدہ لوگ۔